🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الجن
وَّ اَنَّا کُنَّا نَقۡعُدُ مِنۡہَا مَقَاعِدَ لِلسَّمۡعِ ؕ فَمَنۡ یَّسۡتَمِعِ الۡاٰنَ یَجِدۡ لَہٗ شِہَابًا رَّصَدًا ۙ﴿۹﴾
اور یہ کہ ہم اس کی کئی جگہوں میں سننے کے لیے بیٹھا کرتے تھے تو جو اب کان لگاتا ہے وہ اپنے لیے ایک چمکدار شعلہ گھات میں لگا ہوا پاتا ہے۔[9]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَأَنَّا
And that we
كُنَّا
ك و ن
used to
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
نَقْعُدُ
ق ع د
sit
قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
مِنْهَا
there in
مَقَاعِدَ
ق ع د
positions
قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
لِلسَّمْعِ
س م ع
for hearing
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
فَمَنْ
but (he) who
يَسْتَمِعِ
س م ع
listens
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
الْآنَ
now
يَجِدْ
و ج د
will find
لَهُ
for him
شِهَابًا
ش ه ب
a flaming fire
شِهَابٌ:شعلہ والا چمکتا ہوا انگارہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شِهَابٌ، جِذْوَةٌ، قَبَسٌ،
رَصَدًا
ر ص د
waiting