اور یہ کہ ہم نہیں جانتے کیا ان لوگوں کے ساتھ جو زمین میں ہیں، کسی برائی کا ارادہ کیا گیا ہے، یا ان کے رب نے ان کے ساتھ کسی بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے۔[10]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّا
لَانَدۡرِیۡۤ
اَشَرٌّ
اُرِیۡدَ
بِمَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اَمۡ
اَرَادَ
بِہِمۡ
رَبُّہُمۡ
رَشَدًا
اور بےشک ہم
نہیں ہم جانتے
کیا شر/برائی کا
ارادہ کیا گیا
ساتھ ان کے جو
زمین میں ہیں
یا
ارادہ کیا
ساتھ ان کے
ان کے رب نے
خیر/بھلائی کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّا
لَا
نَدۡرِیۡۤ
اَشَرٌّ
اُرِیۡدَ
بِمَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اَمۡ اَرَادَ
بِہِمۡ
رَبُّہُمۡ
رَشَدًا
اوریقیناہم
نہیں
جانتے
کیابرائی کا
ارادہ کیاگیاہے
ان سے جو
زمین میں ہیں
یاارادہ کیاہے
ان کے ساتھ
ان کے رب نے
بھلائی کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَّاَنَّا
لَا نَدْرِيْٓ
اَشَرٌّ
اُرِيْدَ
بِمَنْ
فِي
الْاَرْضِ
اَمْ
اَرَادَ
بِهِمْ
رَبُّهُمْ
رَشَدًا
اور یہ کہ ہم
ہم نہیں جانتے
آیا بُرائی
ارادہ کیا گیا
ان کے ساتھ
میں
جو زمین
یا
ارادہ فرمایا ہے
ان سے
ان کا رب
ہدایت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]