مگر (میں تو صرف) اللہ کے احکام پہنچانے اور اس کے پیغامات کا (اختیار رکھتا ہوں) اور جو اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا تو یقینا اسی کے لیے جہنم کی آگ ہے، ہمیشہ اس میں رہنے والے ہیں ہمیشہ۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّا
بَلٰغًا
مِّنَ اللّٰہِ
وَ رِسٰلٰتِہٖ
وَمَنۡ
یَّعۡصِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَاِنَّ
لَہٗ
نَارَ
جَہَنَّمَ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
مگر
پہنچادینا ہے
اللہ کی طرف سے ( حکم )
اور اس کے پیغامات
اور جو کوئی
نافرمانی کرے گا
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
تو بےشک
اس کے لیے
آگ ہے
جہنم کی
ہمیشہ رہنے والے ہیں
اس میں
ہمیشہ ہمیشہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّا
بَلٰغًا
مِّنَ اللّٰہِ
وَ رِسٰلٰتِہٖ
وَمَنۡ
یَّعۡصِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَاِنَّ
لَہٗ
نَارَ
جَہَنَّمَ
خٰلِدِیۡنَ
فِیۡہَاۤ
اَبَدًا
مگر
پہنچادیناہے
اﷲتعالیٰ کی بات
اورپیغامات اس کے
اورجوکوئی
نافرمانی کرے گا
اﷲتعالیٰ کی
اوراس کے رسول کی
توبلاشبہ
اس کے لیے
آگ ہے
جہنم کی
وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں
اس میں
ہمیشہ ہمیشہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِلَّا بَلٰغًا
مِّنَ اللّٰهِ
وَرِسٰلٰتِهٖ ۭ
وَمَنْ
يَّعْصِ اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
فَاِنَّ
لَهٗ
نَارَ جَهَنَّمَ
خٰلِدِيْنَ
فِيْهَآ
اَبَدًا
مگر (پیغام) پہنچانا
اللہ کی طرف سے
اور اسکے پیغام (جمع)
اور جو
نافرمانی کریگا اللہ کی
اور اس کے رسول کی
تو بیشک
اس کے لئے
جہنم کی آگ
ہمیشہ رہیں گے
اس میں
ہمیشہ ہمیشہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]