وَ اصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ اہۡجُرۡہُمۡ ہَجۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۱۰﴾
اور اس پر صبر کر جو وہ کہتے ہیں اور انھیں چھوڑ دے، خوبصورت طریقے سے چھوڑنا۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاصْبِرْ ص ب ر |
And be patient صَبَرَ:ہر قسم کی سختی اور مصیبت کے وقت بے قراری سے پرہیز اور اسے برداشت کرنا۔ مترادفات .حَلُمَ، صَبَرَ، كَظَمَ،
|
|
عَلَى
|
over |
مَا
|
what |
يَقُولُونَ ق و ل |
they say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
وَاهْجُرْهُمْ ه ج ر |
and avoid them |
هَجْرًا ه ج ر |
an avoidance |
جَمِيلًا ج م ل |
gracious جَمِیْل:افعال الاخلاق اور احوال ظاہرہ کی اچھائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| جَمَل:پانچ سال سے زائد عمر کا نر اور خوبصورت اونٹ۔ مترادفات .اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
|
|