وَ ثِیَابَکَ فَطَہِّرۡ ۪﴿ۙ۴﴾
اور اپنے کپڑے پس پاک رکھ۔[4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَثِيَابَكَ ث و ب |
And your clothing مَثَاَبة:میں جمع ہونا کا معنی کنایی پایا جاتا ہے ۔ اصل معنی بار بار آتے رہنا ہے ۔ مترادفات .جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
| ثَوَاب:اچھے کام کا اچھا بدلہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| ثَوَّبَ:عموماً اچھے کام کے اچھے بدلے کے لئے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
فَطَهِّرْ ط ه ر |
purify |