🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة المدثر
وَ ثِیَابَکَ فَطَہِّرۡ ۪﴿ۙ۴﴾
اپنے کپڑوں کو پاک رکھا کر (1)[4]
تفسیر احسن البیان
4۔ 1 یعنی قلب اور نیت کے ساتھ کپڑے بھی پاک رکھ۔ یہ حکم اس لئے دیا گیا کہ مشرکین مکہ طہارت کا اہتمام نہیں کرتے تھے۔