اور اس دن سے بچو جب نہ کوئی جان کسی جان کے کچھ کام آئے گی اور نہ اس سے کوئی سفارش قبول کی جائے گی اور نہ اس سے کوئی فدیہ لیا جائے گا اور نہ ان کی مدد کی جائے گی۔[48]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡا
یَوۡمًا
لَّاتَجۡزِیۡ
نَفۡسٌ
عَنۡ نَّفۡسٍ
شَیۡئًا
وَّلَا
یُقۡبَلُ
مِنۡہَا
شَفَاعَۃٌ
وَّلَا
یُؤۡخَذُ
مِنۡہَا
عَدۡلٌ
وَّلَا
ہُمۡ
یُنۡصَرُوۡنَ
اور ڈرو
اس دن سے
نہ کام آئے گا
کوئی نفس
کسی نفس کے
کچھ بھی
اور نہ
قبول کی جائے گی
اس سے
کوئی سفارش
اور نہ
لیا جائے گا
اس سے
کوئی بدلہ
اور نہ
وہ
وہ مدد کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡا
یَوۡمًا
لَّا
تَجۡزِیۡ
نَفۡسٌ
عَنۡ نَّفۡسٍ
شَیۡئًا
وَّلَا
یُقۡبَلُ
مِنۡہَا
شَفَاعَۃٌ
وَّلَا
یُؤۡخَذُ
مِنۡہَا
عَدۡلٌ
وَّلَا
ہُمۡ
یُنۡصَرُوۡنَ
اورڈرو تم
اس دن سے
نہ
کام آئے گی
کوئی جان
کسی جان کے
کچھ بھی
اور نہ
قبول کی جائے گی
اس سے
کوئی سفارش
اور نہ
لیا جائے گا
اس سے
کوئی فدیہ
اور نہ
ان کی
مدد کی جائے گی
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاتَّقُوْا
يَوْمًا
لَا تَجْزِیْ
نَفْسٌ
عَنْ نَّفْسٍ
شَيْئًا
وَلَا يُقْبَلُ
مِنْهَا
شَفَاعَةٌ
وَلَا يُؤْخَذُ
مِنْهَا
عَدْلٌ
وَلَا
هُمْ يُنْصَرُوْنَ
اور ڈرو
اس دن
بدلہ نہ بنے گا
کوئی شخص
کسی سے
کچھ
اور نہ قبول کی جائے گی
اس سے
کوئی سفارش
اور نہ لیا جائے گا
اس سے
کوئی معاوضہ
اور نہ
ان کی مدد کی جائے گی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔