بے شک اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حق داروں کو ادا کرو اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو، یقینا اللہ تمھیں یہ بہت ہی اچھی نصیحت کرتا ہے۔ بے شک اللہ ہمیشہ سے سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
یَاۡمُرُکُمۡ
اَنۡ
تُؤَدُّوا
الۡاَمٰنٰتِ
اِلٰۤی اَہۡلِہَا
وَاِذَا
حَکَمۡتُمۡ
بَیۡنَ
النَّاسِ
اَنۡ
تَحۡکُمُوۡا
بِالۡعَدۡلِ
اِنَّ
اللّٰہَ
نِعِمَّا
یَعِظُکُمۡ
بِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
سَمِیۡعًۢا
بَصِیۡرًا
بےشک
اللہ تعالی
حکم دیتا ہے تمہیں
کہ
تم ادا کرو
امانتوں کو
طرف ان کے اہل کے
اور جب
فیصلہ کرو تم
درمیان
لوگوں کے
یہ کہ
تم فیصلہ کرو
ساتھ عدل کے
بےشک
اللہ تعالی
بہت اچھی ہے جو
وہ نصیحت کرتا ہے تمہیں
اس کی
بےشک
اللہ
ہے
بہت سننے والا
بہت دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
یَاۡمُرُکُمۡ
اَنۡ
تُؤَدُّوا
الۡاَمٰنٰتِ
اِلٰۤی اَہۡلِہَا
وَاِذَا
حَکَمۡتُمۡ
بَیۡنَ النَّاسِ
اَنۡ
تَحۡکُمُوۡا
بِالۡعَدۡلِ
اِنَّ
اللّٰہَ
نِعِمَّا
یَعِظُکُمۡ
بِہٖ
اِنَّ
اللّٰہَ
کَانَ
سَمِیۡعًۢا
بَصِیۡرًا
یقیناً
اللہ تعالیٰ
حکم دیتا ہے تمہیں
یہ کہ
تم ادا کر دو
امانتوں کو
طرف ان کے حقداروں کے
اور جب
تم فیصلہ کرو
درمیان لوگوں کے
یہ کہ
تم فیصلہ کرو
ساتھ انصاف کے
یقیناً
اللہ تعالیٰ
بہت ہی اچھی
نصیحت کرتا ہے تمہیں
اس کےذریعے
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
۔(ہمیشہ سے)ہے
سب کچھ سننے والا
سب کچھ دیکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
اللّٰهَ
يَاْمُرُكُمْ
اَنْ
تُؤَدُّوا
الْاَمٰنٰتِ
اِلٰٓى
اَھْلِھَا
وَاِذَا
حَكَمْتُمْ
بَيْنَ
النَّاسِ
اَنْ
تَحْكُمُوْا
بِالْعَدْلِ
اِنَّ
اللّٰهَ
نِعِمَّا
يَعِظُكُمْ
بِهٖ
اِنَّ اللّٰهَ
كَانَ
سَمِيْعًۢا
بَصِيْرًا
بیشک
اللہ
تمہیں حکم دیتا ہے
کہ
پہنچا دو
امانتیں
طرف (کو)
امانت والے
اور جب
تم فیصلہ کرنے لگو
درمیان
لوگ
تو
تم فیصلہ کرو
انصاف سے
بیشک
اللہ
اچھی
نصیحت کرتا ہے
اس سے
بیشک اللہ
ہے
سننے والا
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔