کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جو گمان کرتے ہیں کہ وہ اس پر ایمان لے آئے ہیں جو تیری طرف نازل کیا گیا اور جو تجھ سے پہلے نازل کیا گیا۔ چاہتے یہ ہیں کہ آپس کے فیصلے غیراللہ کی طرف لے جائیں، حالانکہ انھیں حکم دیا گیا ہے کہ اس کا انکار کریں۔ اور شیطان چاہتا ہے کہ انھیں گمراہ کر دے، بہت دور گمراہ کرنا۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی الَّذِیۡنَ
یَزۡعُمُوۡنَ
اَنَّہُمۡ
اٰمَنُوۡا
بِمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
یُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
یَّتَحَاکَمُوۡۤا
اِلَی الطَّاغُوۡتِ
وَقَدۡ
اُمِرُوۡۤا
اَنۡ
یَّکۡفُرُوۡا
بِہٖ
وَیُرِیۡدُ
الشَّیۡطٰنُ
اَنۡ
یُّضِلَّہُمۡ
ضَلٰلًۢا
بَعِیۡدًا
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف ان کے جو
دعوی کرتے ہیں
بےشک وہ
وہ ایمان لائے
اس پر جو
نازل کیا گیا
طرف آپ کے
اور جو
نازل کیا گیا
آپ سے پہلے
وہ چاہتے ہیں
کہ
وہ فیصلہ لے جائیں
طرف طاغوت کے
حالانکہ تحقیق
وہ حکم دیے گئے
کہ
وہ کفر کریں
اس کا
اور چاہتا ہے
شیطان
کہ
وہ گمراہ کردے انہیں
گمراہ کرنا
دور کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلَی الَّذِیۡنَ
یَزۡعُمُوۡنَ
اَنَّہُمۡ
اٰمَنُوۡا
بِمَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡکَ
وَمَاۤ
اُنۡزِلَ
مِنۡ قَبۡلِکَ
یُرِیۡدُوۡنَ
اَنۡ
یَّتَحَاکَمُوۡۤا
اِلَی الطَّاغُوۡتِ
وَقَدۡ
اُمِرُوۡۤا
اَنۡ
یَّکۡفُرُوۡا
بِہٖ
وَیُرِیۡدُ
الشَّیۡطٰنُ
اَنۡ
یُّضِلَّہُمۡ
ضَلٰلًۢا
بَعِیۡدًا
کیا نہیں
تم نے دیکھا
طرف ان لوگوں کے جو
دعویٰ کرتے ہیں
یقیناً وہ
ایمان لائے
ساتھ اس کے جو
نازل کیا گیا
آپ کی طرف
اور جو
نازل کیا گیا
پہلے آپ سے
وہ ارادہ رکھتے ہیں
یہ کہ
آپس کے فیصلے لے جائیں
غیر اللہ کی طرف
حالانکہ تحقیق
وہ حکم دئیے گئے
یہ کہ
وہ کفر کریں
اس کا
اور ارادہ رکھتا ہے
شیطان
کہ
بہکا کر انہیں
گمراہ کرنا
بہت دور کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اِلَى
الَّذِيْنَ
يَزْعُمُوْنَ
اَنَّھُمْ
اٰمَنُوْا
بِمَآ اُنْزِلَ
اِلَيْكَ
وَمَآ اُنْزِلَ
مِنْ قَبْلِكَ
يُرِيْدُوْنَ
اَنْ
يَّتَحَاكَمُوْٓا
اِلَى
الطَّاغُوْتِ
وَقَدْ اُمِرُوْٓا
اَنْ
يَّكْفُرُوْا
بِهٖ
وَيُرِيْدُ
الشَّيْطٰنُ
اَنْ
يُّضِلَّھُمْ
ضَلٰلًۢا
بَعِيْدًا
کیا تم نے نہیں دیکھا
طرف (کو)
وہ لوگ جو
دعویٰ کرتے ہیں
کہ وہ
ایمان لائے
اس پر جو نازل کیا گیا
آپ کی طرف
اور جو نازل کیا گیا
آپ سے پہلے
وہ چاہتے ہیں
کہ
مقدمہ لے جائیں
طرف (پاس)
طاغوت (سرکش)
حالانکہ انہیں حکم ہوچکا
کہ
وہ نہ مانیں
اس کو
اور چاہتا ہے
شیطان
کہ
انہیں بہکادے
گمراہی
دور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]