اور اگر ہم ان پر فرض کر دیتے کہ اپنے آپ کو قتل کرو، یا اپنے گھروں سے نکل جائو تو وہ ایسا نہ کرتے مگر ان میں سے تھوڑے اور اگر وہ واقعی اس پر عمل کرتے جو انھیں نصیحت کی جاتی ہے تو یہ ان کے لیے بہتر اور زیادہ ثابت قدم رکھنے والا ہوتا۔[66]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّا
کَتَبۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
اَنِ
اقۡتُلُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
اَوِ
اخۡرُجُوۡا
مِنۡ دِیَارِکُمۡ
مَّا
فَعَلُوۡہُ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
مِّنۡہُمۡ
وَلَوۡ
اَنَّہُمۡ
فَعَلُوۡا
مَا
یُوۡعَظُوۡنَ
بِہٖ
لَکَانَ
خَیۡرًا
لَّہُمۡ
وَاَشَدَّ
تَثۡبِیۡتًا
اور اگر
بےشک ہم
لکھ دیتے ہم
ان پر
کہ
قتل کرو
اپنے نفسوں کو
یا
نکل جاؤ
اپنے گھروں سے
نہ
وہ کرتےاسے
مگر
تھوڑے
ان میں سے
اور اگر
بیشک وہ
کرتے
جو
وہ نصیحت کیے جاتے ہیں
جس کی
البتہ ہوتا
بہتر
ان کے لیے
اور زیادہ شدید
ثابت قدمی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
اَنَّا
کَتَبۡنَا
عَلَیۡہِمۡ
اَنِ
اقۡتُلُوۡۤا
اَنۡفُسَکُمۡ
اَوِ
اخۡرُجُوۡا
مِنۡ دِیَارِکُمۡ
مَّا فَعَلُوۡہُ
اِلَّا
قَلِیۡلٌ
مِّنۡہُمۡ
وَلَوۡ
اَنَّہُمۡ
فَعَلُوۡا
مَا
یُوۡعَظُوۡنَ
بِہٖ
لَکَانَ
خَیۡرًا
لَّہُمۡ
وَاَشَدَّ
تَثۡبِیۡتًا
اور اگر
واقعتا ًہم
فرض کر دیتے ہم
ان پر
یہ کہ
تم قتل کرو
اپنی جانوں کو
یا
تم نکل جاؤ
اپنے گھروں سے
نہ وہ کرتے اس کو
مگر
بہت تھوڑے
ان میں سے
اور اگر
واقعتا ًوہ
وہ عمل کرتے
جس کی
انہیں نصیحت کی جاتی ہے
اس پر
یقیناً ہوتا وہ
بہتر
ان کے لیے
اورزیادہ
ثابت قدم رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ
اَنَّا كَتَبْنَا
عَلَيْهِمْ
اَنِ
اقْتُلُوْٓا
اَنْفُسَكُمْ
اَوِ اخْرُجُوْا
مِنْ
دِيَارِكُمْ
مَّا فَعَلُوْهُ
اِلَّا
قَلِيْلٌ
مِّنْھُمْ
وَلَوْ
اَنَّھُمْ
فَعَلُوْا
مَا
يُوْعَظُوْنَ
بِهٖ
لَكَانَ
خَيْرًا
لَّھُمْ
وَاَشَدَّ
تَثْبِيْتًا
اور اگر
ہم لکھ دیتے (حکم کرتے)
ان پر
کہ
قتل کرو تم
اپنے آپ
یا نکل جاؤ
سے
اپنے گھر
وہ یہ نہ کرتے
سوائے
چند ایک
ان سے
اور اگر
یہ لوگ
کرتے
جو
نصیحت کی جاتی ہے
اس کی
البتہ ہوتا
بہتر
ان کے لیے
اور زیادہ
ثابت رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]