پس نہیں! تیرے رب کی قسم ہے! وہ مومن نہیں ہوں گے، یہاں تک کہ تجھے اس میں فیصلہ کرنے والا مان لیں جو ان کے درمیان جھگڑا پڑ جائے، پھر اپنے دلوں میں اس سے کوئی تنگی محسوس نہ کریں جو تو فیصلہ کرے اور تسلیم کرلیں، پوری طرح تسلیم کرنا۔[65]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَا
وَ
رَبِّکَ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
حَتّٰی
یُحَکِّمُوۡکَ
فِیۡمَا
شَجَرَ
بَیۡنَہُمۡ
ثُمَّ
لَایَجِدُوۡا
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
حَرَجًا
مِّمَّا
قَضَیۡتَ
وَیُسَلِّمُوۡا
تَسۡلِیۡمًا
پس نہیں
قسم ہے
آپ کے رب کی
نہیں وہ مومن ہوسکتے
یہاں تک کہ
وہ منصف بنائیں آپ کو
اس معاملہ میں جو
اختلاف ہوا
درمیان ان کے
پھر
نہ وہ پائیں
اپنے نفسوں میں
کوئی تنگی
اس سے جو
فیصلہ کرٰیں آپ
اور وہ تسلیم کرلیں
پوری طرح تسلیم کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا
وَرَبِّکَ
لَایُؤۡمِنُوۡنَ
حَتّٰی
یُحَکِّمُوۡکَ
فِیۡمَا
شَجَرَ
بَیۡنَہُمۡ
ثُمَّ
لَایَجِدُوۡا
فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ
حَرَجًا
مِّمَّا
قَضَیۡتَ
وَیُسَلِّمُوۡا
تَسۡلِیۡمًا
پس
قسم ہے تیرے رب کی
نہیں وہ مومن ہو سکتے
یہاں تک کہ
وہ فیصلہ کرنے والامان لیں آپ کو
اس معاملے میں جو
جھگڑا پڑ جائے
درمیان ان کے
پھر
نہ وہ پائیں
اپنے دلوں میں
کوئی تنگی
اس میں سے جو
فیصلہ کریں آپ
اور وہ تسلیم کر لیں
تسلیم کرنا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَا وَرَبِّكَ
لَا يُؤْمِنُوْنَ
حَتّٰي
يُحَكِّمُوْكَ
فِيْمَا
شَجَرَ
بَيْنَھُمْ
ثُمَّ
لَا يَجِدُوْا
فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ
حَرَجًا
مِّمَّا
قَضَيْتَ
وَيُسَلِّمُوْا
تَسْلِيْمًا
پس قسم ہے آپ کے رب کی
وہ مومن نہ ہوں گے
جب تک
آپ کو منصف بنائیں
اس میں جو
جھگڑا اٹھے
ان کے درمیان
پھر
وہ نہ پائیں
اپنے دلوں میں
کوئی تنگی
اس سے جو
آپ فیصلہ کریں
اور تسلیم کرلیں
خوشی سے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]