اِنَّا خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ اَمۡشَاجٍ ٭ۖ نَّبۡتَلِیۡہِ فَجَعَلۡنٰہُ سَمِیۡعًۢا بَصِیۡرًا ﴿۲﴾
بلاشبہ ہم نے انسان کو ایک ملے جلے قطرے سے پیدا کیا، ہم اسے آزماتے ہیں، سو ہم نے اسے خوب سننے والا، خوب دیکھنے والا بنا دیا۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّا
|
Indeed We |
خَلَقْنَا خ ل ق |
[We] created اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
الْإِنْسَانَ أ ن س |
man انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو مترادفات .انس، اناس، بشر،
| اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔ مترادفات .اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
|
|
مِنْ
|
from |
نُطْفَةٍ ن ط ف |
a semen-drop |
أَمْشَاجٍ م ش ج |
a mixture |
نَبْتَلِيهِ ب ل و |
(that) We test him بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔ مترادفات .بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ، اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
| بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔ مترادفات .بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
|
|
فَجَعَلْنَاهُ ج ع ل |
so We made (for) him جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
سَمِيعًا س م ع |
hearing سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔ مترادفات .تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
|
|
بَصِيرًا ب ص ر |
and sight بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|