وَ اذۡکُرِ اسۡمَ رَبِّکَ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿ۖۚ۲۵﴾
اور اپنے رب کا نام صبح اور پچھلے پہر یاد کیا کر۔[25]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاذْكُرِ ذ ك ر |
And remember |
اسْمَ س م و |
(the) name سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
رَبِّكَ ر ب ب |
(of) your Lord |
بُكْرَةً ب ك ر |
morning |
وَأَصِيلًا أ ص ل |
and evening اَصْل:درختوں اور پودوں کی جڑ۔ مترادفات .اَصْل، اَعْجَاز، دَابِر،
|
|