وَّ جَعَلۡنَا فِیۡہَا رَوَاسِیَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسۡقَیۡنٰکُمۡ مَّآءً فُرَاتًا ﴿ؕ۲۷﴾
اور ہم نے اس میں بلند پہاڑ بنائے اور ہم نے تمھیں نہایت میٹھا پانی پلانے کے لیے دیا۔[27]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَعَلْنَا ج ع ل |
And We made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
فِيهَا
|
therein |
رَوَاسِيَ ر س و |
firmly set mountains |
شَامِخَاتٍ ش م خ |
lofty شَمَخَ:پہاڑوں اور بلند عمارتوں کی بلندی کے لیے «شمخ» آئے گا۔ مترادفات .عَلَا، بَسَقَ، شَمَخَ،
|
|
وَأَسْقَيْنَاكُمْ س ق ي |
and We gave you to drink |
مَاءً م و ه |
water مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
|
|
فُرَاتًا ف ر ت |
sweet |