🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
وَّ کَاۡسًا دِہَاقًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور چھلکتے ہوئے پیالے۔[34]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَكَأْسًا
ك أ س
And a cup
[مصباح القرآن] کاسته گدائی، کاسہ لیس (خوشامدی)
دِهَاقًا
د ه ق
full
دَھَقَ:کشتی کا سامان سے بھرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَلَءَ، دَھَقَ، شَحَنَ،