🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا وَّ لَا کِذّٰبًا ﴿ۚ۳۵﴾
وہ اس میں نہ کوئی بے ہودہ بات سنیں گے اور نہ ( ایک دوسرے کو) جھٹلانا۔[35]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
لَا
Not
يَسْمَعُونَ
س م ع
they will hear
[مصباح القرآن] سمع بصر، آلہ سماعت
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،
فِيهَا
therein
لَغْوًا
ل غ و
any vain talk
[مصباح القرآن] لغو باتیں، لغویات
لغو:فضول بکواس اور بے سوچے سمجھے شور مچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لغو، ھَزَلَ، نزف،
وَلَا
and not
كِذَّابًا
ك ذ ب
any falsehood
[مصباح القرآن] کاذب، کذاب، کذب بیانی