جو کوئی بھلائی تجھے پہنچے سو اللہ کی طرف سے ہے اور جو کوئی برائی تجھے پہنچے سو تیرے نفس کی طرف سے ہے اور ہم نے تجھے تمام لوگوں کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے اور اللہ کافی گواہ ہے۔[79]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاۤ
اَصَابَکَ
مِنۡ حَسَنَۃٍ
فَمِنَ اللّٰہِ
وَمَاۤ
اَصَابَکَ
مِنۡ سَیِّئَۃٍ
فَمِنۡ نَّفۡسِکَ
وَاَرۡسَلۡنٰکَ
لِلنَّاسِ
رَسُوۡلًا
وَکَفٰی
بِاللّٰہِ
شَہِیۡدًا
جو بھی
پہنچتی ہے تجھ کو
کوئی بھلائی
تو اللہ کی طرف سے ہے
اور جو بھی
پہنچتی ہے تجھ کو
کوئی برائی
تو تمہارے نفس کی طرف سے ہے
اور بھیجا ہم نے آپ کو
لوگوں کے لیے
رسول بنا کر
اور کافی ہے
اللہ
گواہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَاۤ
اَصَابَکَ
مِنۡ حَسَنَۃٍ
فَمِنَ اللّٰہِ
وَمَاۤ
اَصَابَکَ
مِنۡ سَیِّئَۃٍ
فَمِنۡ نَّفۡسِکَ
وَاَرۡسَلۡنٰکَ
لِلنَّاسِ
رَسُوۡلًا
وَکَفٰی
بِاللّٰہِ
شَہِیۡدًا
جو
پہنچے تجھے
کوئی بھلائی
سو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے
اور جو
پہنچے تجھے
کوئی برائی
تو تمہاری اپنی طرف سے ہے
اور بھیجا ہے ہم نے آپ کو
لوگوں کے لیے
رسول بنا کر
اور کافی ہے
اللہ تعالیٰ
گواہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَآ
اَصَابَكَ
مِنْ حَسَنَةٍ
فَمِنَ اللّٰهِ
وَمَآ
اَصَابَكَ
مِنْ سَيِّئَةٍ
فَمِنْ نَّفْسِكَ
وَاَرْسَلْنٰكَ
لِلنَّاسِ
رَسُوْلًا
وَكَفٰى
بِاللّٰهِ
شَهِيْدًا
جو
تجھے پہنچے
کوئی بھلائی
سو اللہ سے
اور جو
تجھے پہنچے
کوئی برائی
تو تیرے نفس سے
اور ہم نے تمہیں بھیجا
لوگوں کے لیے
رسول
اور کافی ہے
اللہ
گواہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]