اور وہ کہتے ہیں اطاعت ہوگی، پھر جب تیرے پاس سے نکلتے ہیں تو ان میں سے ایک گروہ رات کو اس کے خلاف مشورے کرتا ہے جو وہ کہہ رہا تھا اور اللہ لکھ رہا ہے جو وہ رات کو مشورے کرتے ہیں۔ پس ان سے منہ موڑ لے اور اللہ پر بھروسا کر اور اللہ کافی وکیل ہے۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَ
طَاعَۃٌ
فَاِذَا
بَرَزُوۡا
مِنۡ عِنۡدِکَ
بَیَّتَ
طَآئِفَۃٌ
مِّنۡہُمۡ
غَیۡرَ
الَّذِیۡ
تَقُوۡلُ
وَاللّٰہُ
یَکۡتُبُ
مَا
یُبَیِّتُوۡنَ
فَاَعۡرِضۡ
عَنۡہُمۡ
وَتَوَکَّلۡ
عَلَی اللّٰہِ
وَکَفٰی
بِاللّٰہِ
وَکِیۡلًا
اور وہ کہتے ہیں
اطاعت (کریں گے)
پھر جب
وہ نکلتے ہیں
آپ کے پاس سے
رات کو مشورے کرتا ہے
ایک گروہ
ان میں سے
علاوہ
اس کےجو
آپ کہتے ہیں
اور اللہ
لکھ رہا ہے
جو
وہ رات کو مشورے کرتے ہیں
پس اعراض کیجیے
ان سے
اور بھروسہ کیجیے
اللہ پر
اور کافی ہے
اللہ
کارساز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَقُوۡلُوۡنَ
طَاعَۃٌ
فَاِذَا
بَرَزُوۡا
مِنۡ عِنۡدِکَ
بَیَّتَ
طَآئِفَۃٌ
مِّنۡہُمۡ
غَیۡرَ الَّذِیۡ
تَقُوۡلُ
وَاللّٰہُ
یَکۡتُبُ
مَا
یُبَیِّتُوۡنَ
فَاَعۡرِضۡ
عَنۡہُمۡ
وَتَوَکَّلۡ
عَلَی اللّٰہِ
وَکَفٰی
بِاللّٰہِ
وَکِیۡلًا
اور وہ کہتے ہیں
اطاعت ہو گی
پھر جب
وہ نکلتے ہیں
آپ کے پاس سے
رات کو مشورے کرتا ہے
ایک گروہ
ان میں سے
خلاف اس کے جو
آپ کہتے ہو
اور اللہ تعالیٰ
لکھ رہا ہے
جو
وہ رات کو مشورےکرتے ہیں
چنانچہ آپ منہ موڑ لیں
ان سے
اور آپ توکل کریں
اللہ تعالیٰ پر
اور کافی ہے
اللہ تعالیٰ
وکیل
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَيَقُوْلُوْنَ
طَاعَةٌ
فَاِذَا
بَرَزُوْا
مِنْ
عِنْدِكَ
بَيَّتَ
طَآئِفَةٌ
مِّنْھُمْ
غَيْرَ الَّذِيْ
تَقُوْلُ
وَاللّٰهُ
يَكْتُبُ
مَا يُبَيِّتُوْنَ
فَاَعْرِضْ
عَنْھُمْ
وَتَوَكَّلْ
عَلَي اللّٰهِ
وَكَفٰى
بِاللّٰهِ
وَكِيْلًا
اور وہ کہتے ہیں
(ہم نے) حکم مانا
پھر جب
باہر جاتے ہیں
سے
آپ کے پاس
رات کو مشورہ کرتا ہے
ایک گروہ
ان سے
اس کے خلاف جو
کہتے ہیں
اور اللہ
لکھ لیتا ہے
جو وہ رات کو مشورے کرتے ہیں
منہ پھیر لیں
ان سے
اور بھروسہ کریں
اللہ پر
اور کافی ہے
اللہ
کارساز
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]