🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النازعات
رَفَعَ سَمۡکَہَا فَسَوّٰىہَا ﴿ۙ۲۸﴾
اس کی چھت کو بلند کیا، پھر اسے برابر کیا۔[28]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
رَفَعَ
ر ف ع
He raised
رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رَفَعَ، اَنْشَأَ،
سَمْكَهَا
س م ك
its ceiling
سمک:اور اگر بلندی اور پھیلاؤ میں کوئی ترتیب اور تناسب نہ ہو تو یہ اَمْت ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كعب، حدب، امت، نجد، سمک،
فَسَوَّاهَا
س و ي
and proportioned it
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عدل، سواء ، سوي ، استوي،