فَاِذَا جَآءَتِ الطَّآمَّۃُ الۡکُبۡرٰی ﴿۫ۖ۳۴﴾
پھر جب وہ ہر چیز پر چھاجانے والی سب سے بڑی مصیبت آجائے گی ۔[34]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَإِذَا
|
But when |
جَاءَتِ ج ي أ |
comes جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
الطَّامَّةُ ط م م |
the Overwhelming Calamity |
الْكُبْرَى ك ب ر |
the great تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ مترادفات .فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
| كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ مترادفات .كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|