بے شک ہم نے تیری طرف یہ کتاب حق کے ساتھ نازل کی، تاکہ تو لوگوں کے درمیان اس کے مطابق فیصلہ کرے جو اللہ نے تجھے دکھایا ہے اور تو خیانت کرنے والوں کی خاطر جھگڑنے والا نہ بن۔[105]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
بِالۡحَقِّ
لِتَحۡکُمَ
بَیۡنَ
النَّاسِ
بِمَاۤ
اَرٰىکَ
اللّٰہُ
وَلَا
تَکُنۡ
لِّلۡخَآئِنِیۡنَ
خَصِیۡمًا
بےشک ہم
نازل کی ہم نے
طرف آپ کے
کتاب
ساتھ حق کے
تاکہ آپ فیصلہ کریں
درمیان
لوگوں کے
ساتھ اس کے جو
دکھایا آپ کو
اللہ نے
اور نہ
آپ ہوں
خیانت کرنے والوں کے لیے
جھگڑا کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
بِالۡحَقِّ
لِتَحۡکُمَ
بَیۡنَ
النَّاسِ
بِمَاۤ
اَرٰىکَ
اللّٰہُ
وَلَا
تَکُنۡ
لِّلۡخَآئِنِیۡنَ
خَصِیۡمًا
یقیناً ہم نے
نازل کی ہے ہم نے
طرف آپ کے
کتاب
ساتھ حق کے
تاکہ آپ فیصلہ کر دیں
درمیان
لوگوں کے
اس کے مطابق جو
دکھایا ہے آپ کو
اللہ تعالیٰ نے
اور نہ
آپ ہو جائیں
خیانت کرنے والوں کے لیے
جھگڑنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّآ
اَنْزَلْنَآ
اِلَيْكَ
الْكِتٰبَ
بِالْحَقِّ
لِتَحْكُمَ
بَيْنَ
النَّاسِ
بِمَآ اَرٰىكَ
اللّٰهُ
وَلَا
تَكُنْ
لِّلْخَآئِنِيْنَ
خَصِيْمًا
بیشک ہم
ہم نے نازل کیا
آپ کی طرف
کتاب
حق کے ساتھ (سچی)
تاکہ آپ فیصلہ کریں
درمیان
لوگ
جو دکھائے آپ کو
اللہ
اور نہ
ہوں
خیانت کرنیولے (دغا باز) کے لیے
جھگڑنے ولا (طرفدار)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]