وَ اَنۡتَ حِلٌّۢ بِہٰذَا الۡبَلَدِ ۙ﴿۲﴾
اور تو اس شہر میں رہنے والا ہے۔[2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَأَنْتَ
|
And you |
حِلٌّ ح ل ل |
(are) free (to dwell) حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
بِهَذَا
|
in this |
الْبَلَدِ ب ل د |
city |