🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البلد
وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِنَا ہُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔمَۃِ ﴿ؕ۱۹﴾
اور جن لوگوں نے ہماری آیات کا انکار کیا وہی بائیں ہاتھ والے ہیں۔[19]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَالَّذِينَ
But those who
كَفَرُوا
ك ف ر
disbelieve
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
بِآيَاتِنَا
أ ي ي
in Our Verses
هُمْ
they
أَصْحَابُ
ص ح ب
(are the) companions
صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
الْمَشْأَمَةِ
ش أ م
(of) the left (hand)
شَئُوْم:ایسی بدبختی جو ملیامیٹ کر دے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،