عَلَیۡہِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَۃٌ ﴿٪۲۰﴾
ان پر (ہر طرف سے) آگ بند کی ہوئی ہوگی۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
عَلَيْهِمْ
|
Over them |
نَارٌ ن و ر |
(will be the) Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
مُؤْصَدَةٌ و ص د |
closed in وَصَدَ:کسی چیز کو یوں بند کرنا کہ کوئی چیز باہر نہ نکل سکے۔ مترادفات .غَلَقَ، وَصَدَ، قَصَرَ، قَبَضَ،
|
|