وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغۡشٰىہَا ۪ۙ﴿۴﴾
اور رات کی جب وہ اس ( سورج) کو ڈھانپ لے![4]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاللَّيْلِ ل ي ل |
And the night |
إِذَا
|
when |
يَغْشَاهَا غ ش و |
it covers it استغشیٰ:کسی چیز کا دوسری چیز کو ڈھانپ لینا مترادفات .استغشیٰ، اِدَّثَرَ، اِزَّمَّلَ،
| غَشِيَ:کسی چیز کی دہشت یا مرض کی وجہ سے یا کسی بھی وجہ سے بے ہوشی کے لیے عام لفظ ہے ۔ مترادفات .صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
|
|