وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰہَا ۪ۙ﴿۵﴾
اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا ![5]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالسَّمَاءِ س م و |
And the heaven سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
وَمَا
|
and (He) Who |
بَنَاهَا ب ن ي |
constructed it بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|