🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الشمس
کَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِطَغۡوٰىہَاۤ ﴿۪ۙ۱۱﴾
(قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کی وجہ سے جھٹلا دیا۔[11]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
كَذَّبَتْ
ك ذ ب
Denied
ثَمُودُ
Thamud
بِطَغْوَاهَا
ط غ ي
by their transgression
طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،