تو انھوں نے اسے جھٹلا دیا، پس اس (اونٹنی) کی کونچیں کاٹ دیں، تو ان کے رب نے انھیں ان کے گناہ کی وجہ سے پیس کر ہلاک کر دیا، پھر اس ( بستی) کو برابر کر دیا۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُ
فَعَقَرُوۡہَا
فَدَمۡدَمَ
عَلَیۡہِمۡ
رَبُّہُمۡ
بِذَنۡۢبِہِمۡ
فَسَوّٰىہَا
تو انہوں نے جھٹلایا اسے
پھر کونچیں کاٹ دیں اس کی
تو ہلاکت ڈالی
ان پر
ان کے رب نے
بوجہ ان کے گناہوں کے
پھر اس نے برابر کردیا اسے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَکَذَّبُوۡہُ
فَعَقَرُوۡہَا
فَدَمۡدَمَ
عَلَیۡہِمۡ
رَبُّہُمۡ
بِذَنۡۢبِہِمۡ
فَسَوّٰىہَا
تو انہوں نے جھٹلا دیا اسے
پس انہوں نے اس کی کو نچیں کاٹ دیں
تو پیس کر ہلاک کر دیا
ان کو
ان کے رب نے
ان کے گناہ کے سبب
پھر اس کو برابر کر دیا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَكَذَّبُوْهُ
فَعَقَرُوْهَا
١ فَدَمْدَمَ
عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ
بِذَنْۢبِهِمْ
فَسَوّٰىهَا
پھر اس کو جھٹلایا
پھر اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں
پھر ہلاکت ڈالی
ان پر۔ ان کا رب
انکے گناہ کے سبب
پھر انہیں برابر کردیا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]