لَا یَصۡلٰىہَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَی ﴿ۙ۱۵﴾
جس میں اس بڑے بدبخت کے سوا کوئی داخل نہیں ہوگا۔[15]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَا
|
Not |
يَصْلَاهَا ص ل ي |
will burn (in) it |
إِلَّا
|
except |
الْأَشْقَى ش ق و |
the most wretched شِقْوَة:بدبختی اور سختی کا دور ۔ مترادفات .شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،
| شَقِیًّا:تمام بھلائی کی باتوں سے بے نصیبی کے لیے آیا ہے۔ مترادفات .مَحْرُوْم، شَقِیًّا،
|
|