فَاَنۡذَرۡتُکُمۡ نَارًا تَلَظّٰی ﴿ۚ۱۴﴾
پس میں نے تمھیں ایک ایسی آگ سے ڈرا دیا ہے جو شعلے مارتی ہے۔[14]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَأَنْذَرْتُكُمْ ن ذ ر |
So I warn you |
نَارًا ن و ر |
(of) a Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
تَلَظَّى ل ظ ى |
blazing لَظَى:ایسی شدید گرم اور بھڑکنے والی آگ کو کہتے ہیں جس میں شعلہ نہ ہو ۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
| تَلَظَّى:جب آگ میں بھڑک ہی بھڑک ہو شعلہ نہ ہو۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|