بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشے گا کہ اس کا شریک بنایا جائے اور بخش دے گا جو اس کے علاوہ ہے، جسے چاہے گا اور جو اللہ کے ساتھ شریک بنائے تو یقینا وہ بھٹک گیا، بہت دور بھٹکنا۔[116]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَغۡفِرُ
اَنۡ
یُّشۡرَکَ
بِہٖ
وَیَغۡفِرُ
مَا
دُوۡنَ
ذٰلِکَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَنۡ
یُّشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
فَقَدۡ
ضَلَّ
ضَلٰلًۢا
بَعِیۡدًا
بےشک
اللہ
نہیں بخشے گا
کہ
شرک کیا جائے
ساتھ اس کے
اور بخش دے گا
جو
علاوہ ہو
اس کے
جس کے لیے
وہ چاہے گا
اور جو کوئی
شریک کرے گا
ساتھ اللہ کے
تو تحقیق
وہ بھٹک گیا
بھٹکنا
بہت دور کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَغۡفِرُ
اَنۡ
یُّشۡرَکَ
بِہٖ
وَیَغۡفِرُ
مَا
دُوۡنَ
ذٰلِکَ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَنۡ
یُّشۡرِکۡ
بِاللّٰہِ
فَقَدۡ
ضَلَّ
ضَلٰلًۢا
بَعِیۡدًا
بلاشبہ
اللہ تعالیٰ
نہیں وہ بخشےگا
یہ کہ
شرک کیا جائے
اس کے ساتھ
اور وہ بخش دے گا
جو
علاوہ(ہو)گا
اس کے
جس کے لیے
وہ چاہے گا
اور جو
شریک بنائے
ساتھ اللہ تعالیٰ کے
تو یقینا
وہ بھٹک گیا
بھٹکنا
دور کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يَغْفِرُ
اَنْ يُّشْرَكَ
بِهٖ
وَيَغْفِرُ
مَا
دُوْنَ
ذٰلِكَ
لِمَنْ
يَّشَآءُ
وَمَنْ
يُّشْرِكْ
بِاللّٰهِ
فَقَدْ ضَلَّ
ضَلٰلًۢا
بَعِيْدًا
بیشک اللہ
نہیں بخشتا
کہ شریک ٹھہرایا جائے
اس کا
اور بخشے گا
جو
سوا
اس
جس کو
وہ چاہے
اور جس
شریک ٹھہرایا
اللہ کا
سو گمراہ ہوا
گمراہی
دور
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]