🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الم نشرح
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾
تو جب تو فارغ ہو جائے تو محنت کر۔[7]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَإِذَا
So when
فَرَغْتَ
ف ر غ
you have finished
فَرَغَ:دل کا صبر و سکون سے خالی ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
فَرَغَ:ایک کام کے ختم ہونے اور دوسرا شروع کرنے کے درمیان وقفہ کا نام ہے اور یہ بےکاری کبھی ہوتی ہے کبھی نہیں ہوتی اور اگر ہو تو عارضی ہوتی ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَرَغَ، عَطَلَ،
فَانْصَبْ
ن ص ب
then labor hard
نُصُب:کسی جگہ گاڑے ہوئے مجسمے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،