🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

تفسیر احسن البیان
سورة الم نشرح
فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡ ۙ﴿۷﴾
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔