فَمَا یُکَذِّبُکَ بَعۡدُ بِالدِّیۡنِ ؕ﴿۷﴾
پس اس کے بعد کون سی چیز تجھے جزا کے بارے میں جھٹلانے پر آمادہ کرتی ہے؟[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَمَا
|
Then what? |
يُكَذِّبُكَ ك ذ ب |
causes you to deny |
بَعْدُ ب ع د |
after (this) بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔ مترادفات .لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
|
|
بِالدِّينِ د ي ن |
the judgment دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔ مترادفات .قَرْض، دَیْن،
| دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|