🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة العاديات
فَالۡمُغِیۡرٰتِ صُبۡحًا ۙ﴿۳﴾
پھر جو صبح کے وقت حملہ کرنے والے ہیں![3]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَالْمُغِيرَاتِ
غ ي ر
And the chargers
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
صُبْحًا
ص ب ح
(at) dawn