فَالۡمُوۡرِیٰتِ قَدۡحًا ۙ﴿۲﴾
پھر جو سم مار کر چنگاریاں نکالنے والے ہیں![2]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَالْمُورِيَاتِ و ر ي |
And the producers of sparks اوري:شعلہ پیدا کرنا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|
قَدْحًا ق د ح |
striking قدح:آگ نکالتے کی ابتدائی کوشش۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|