🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة البقرة
وَ اِذۡ قُلۡتُمۡ یٰمُوۡسٰی لَنۡ نُّؤۡمِنَ لَکَ حَتّٰی نَرَی اللّٰہَ جَہۡرَۃً فَاَخَذَتۡکُمُ الصّٰعِقَۃُ وَ اَنۡتُمۡ تَنۡظُرُوۡنَ ﴿۵۵﴾
اور جب تم نے کہا اے موسیٰ! ہم ہرگز تیرا یقین نہ کریں گے، یہاں تک کہ ہم اللہ کو کھلم کھلا دیکھ لیں، تو تمھیں کڑک نے پکڑ لیا اور تم دیکھ رہے تھے۔[55]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَإِذْ
And when
قُلْتُمْ
ق و ل
you said
[مصباح القرآن] قول ، قائل ، مقولہ ، اقوالِ زریں ۔
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
يَا مُوسَى
O Musa!
لَنْ
Never
نُؤْمِنَ
أ م ن
(will) we believe
[مصباح القرآن] ایمان ، مومن ، امن ۔
لَكَ
in you
حَتَّى
until
[مصباح القرآن] حتا کہ ، حتی الامکان ، حتی الوسع ۔
نَرَى
ر أ ي
we see
[مصباح القرآن] روٗیت ہلال کمیٹی ، غیر مرئی ۔
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
جَهْرَةً
ج ه ر
manifestly
[مصباح القرآن] جہری نمازیں ، آمین بالجہر ۔
فَأَخَذَتْكُمُ
أ خ ذ
So seized you
[مصباح القرآن] اخذ ، ماخوذ ، مواخذہ ۔
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
الصَّاعِقَةُ
ص ع ق
the thunderbolt
صَاعِقَة:صَاعِقَة ، شدید کڑک کے ساتھ گرنے والی بجلی کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَرْق، رَعْد، صَاعِقَة،
صَعِقَ:کسی آسمانی حادثہ سے بیہوش ہونے کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
وَأَنْتُمْ
while you
تَنْظُرُونَ
ن ظ ر
(were) looking
[مصباح القرآن] نظر ، منظر ، نظارہ ، ناظرین ۔
اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،