🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النساء
وَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۱۳۲﴾
اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ بطور وکیل کافی ہے۔[132]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلِلَّهِ
أ ل ه
And for Allah
مَا
(is) whatever
فِي
(is) in
السَّمَاوَاتِ
س م و
the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَمَا
and whatever
فِي
(is) in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
وَكَفَى
ك ف ي
And is sufficient
بِاللَّهِ
أ ل ه
Allah
وَكِيلًا
و ك ل
(as) a Disposer of affairs