اے لوگو جو ایمان لائے ہو! نہ اللہ کی نشانیوں کی بے حرمتی کرو اور نہ حرمت والے مہینے کی اور نہ حرم کی قربانی کی اور نہ پٹوں (والے جانوروں) کی اور نہ حرمت والے گھر کا قصد کرنے والوں کی، جو اپنے رب کا فضل اور خوشنودی تلاش کرتے ہیں، اور جب احرام کھول دو تو شکار کرو، اور کسی قوم کی دشمنی اس لیے کہ انھوں نے تمھیں مسجد حرام سے روکا، تمھیں اس بات کا مجرم نہ بنا دے کہ حد سے بڑھ جائو، اور نیکی اور تقویٰ پر ایک دوسرے کی مدد کرو اور گناہ اور زیادتی پر ایک دوسرے کی مدد نہ کرو اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ بہت سخت سزا دینے والا ہے۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتُحِلُّوۡا
شَعَآئِرَ
اللّٰہِ
وَلَا
الشَّہۡرَ
الۡحَرَامَ
وَلَا
الۡہَدۡیَ
وَلَا
الۡقَلَآئِدَ
وَلَاۤ
آٰمِّیۡنَ
الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَ
یَبۡتَغُوۡنَ
فَضۡلًا
مِّنۡ رَّبِّہِمۡ
وَرِضۡوَانًا
وَاِذَا
حَلَلۡتُمۡ
فَاصۡطَادُوۡا
وَلَا
یَجۡرِمَنَّکُمۡ
شَنَاٰنُ
قَوۡمٍ
اَنۡ
صَدُّوۡکُمۡ
عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
اَنۡ
تَعۡتَدُوۡا
وَتَعَاوَنُوۡا
عَلَی الۡبِرِّ
وَالتَّقۡوٰی
وَلَا
تَعَاوَنُوۡا
عَلَی الۡاِثۡمِ
وَالۡعُدۡوَانِ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم حلال کرو
نشانیوں کو
اللہ کی
اور نہ
ماہ
حرام کو
اور نہ
قربانی کے جانور کو
اور نہ
پٹے والےجانوروں کو
اور نہ
ارادہ کرنے والوں کو
بیت حرام کا
جو چاہتے ہیں
فضل
اپنے رب کی طرف سے
اور رضا مندی
اور جب
حلال ہوجاؤ تم
تو شکار کرو (اگر تم چاہو)
اور نہ
آمادہ کرے تمہیں
دشمنی
کسی قوم کی
کہ
انہوں نے روکا تمہیں
مسجد حرام سے
کہ
تم زیادتی کرو
اور تعاون کرو
نیکی پر
اور تقوی ٰپر
اور نہ
تم تعاون کرو
گناہ پر
اور زیادتی پر
اور ڈرو
اللہ سے
بیشک
اللہ
سخت
سزاوالا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتُحِلُّوۡا
شَعَآئِرَ
اللّٰہِ
وَلَا الشَّہۡرَ الۡحَرَامَ
وَلَا الۡہَدۡیَ
وَلَا
الۡقَلَآئِدَ
وَلَاۤ آٰمِّیۡنَ
الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَ
یَبۡتَغُوۡنَ
فَضۡلًا
مِّنۡ رَّبِّہِمۡ
وَرِضۡوَانًا
وَاِذَا
حَلَلۡتُمۡ
فَاصۡطَادُوۡا
وَلَا یَجۡرِمَنَّکُمۡ
شَنَاٰنُ
قَوۡمٍ
اَنۡ
صَدُّوۡکُمۡ
عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ
اَنۡ
تَعۡتَدُوۡا
وَتَعَاوَنُوۡا
عَلَی الۡبِرِّ
وَالتَّقۡوٰی
وَلَا تَعَاوَنُوۡا
عَلَی الۡاِثۡمِ
وَالۡعُدۡوَانِ
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
شَدِیۡدُ
الۡعِقَابِ
اے لوگوجو
ایمان لائے ہو
نہ بےحرمتی کرو
نشانیوں کی
اللہ تعالیٰ کی
اور نہ حرمت والے مہینوں کی
اور نہ حرم کی قربانی کی
اور نہ
پٹےڈالےگئے جانوروں کی
اور نہ ارادہ کرنے والوں کی
حرمت والے گھرکا
وہ تلاش کرتے ہیں
فضل
اپنے رب کی جانب سے
اور رضامندی
اور جب
احرام کھول دہ تم
تو تم شکار کرو
اور ہرگز نہ مجرم بنا دے تمہیں
دشمنی
کسی قوم کی
یہ کہ
اس نے روکا تمہیں
مسجد حرام سے
۔(اس بات پر )کہ
تم حد سے بڑھ جاؤ
اور تم تعاون کرو
نیکی پر
اور تقویٰ پر
اور نہ تم تعاون کرو
گناہ پر
اورزیادتی پر
اور تم ڈرو
اللہ تعالیٰ سے
بلا شبہ
اللہ تعالیٰ
سخت ہے
سزا دینے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تُحِلُّوْا
شَعَآئِرَ اللّٰهِ
وَلَا
الشَّهْرَ الْحَرَامَ
وَلَا
الْهَدْيَ
وَلَا
الْقَلَآئِدَ
وَلَآ
آٰمِّيْنَ
الْبَيْتَ الْحَرَامَ
يَبْتَغُوْنَ
فَضْلًا
مِّنْ رَّبِّهِمْ
وَرِضْوَانًا
وَاِذَا
حَلَلْتُمْ
فَاصْطَادُوْا
وَلَا
يَجْرِمَنَّكُمْ
شَنَاٰنُ
قَوْمٍ
اَنْ
صَدُّوْكُمْ
عَنِ
الْمَسْجِدِ
الْحَرَامِ
اَنْ تَعْتَدُوْا
وَتَعَاوَنُوْا
عَلَي الْبِرِّ
وَالتَّقْوٰى
وَلَا تَعَاوَنُوْا
عَلَي
الْاِثْمِ
وَالْعُدْوَانِ
وَاتَّقُوا اللّٰهَ
اِنَّ اللّٰهَ
شَدِيْدُ
الْعِقَابِ
اے
جو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
حلال نہ سمجھو
اللہ کی نشانیاں
اور نہ
مہینے ادب والے
اور نہ
نیاز کعبہ
اور نہ
گلے میں پٹہ ڈالے ہوئے
اور نہ
قصد کرنیوالے ( آنیوالے)
احترام والا گھر (خانہ کعبہ)
وہ چاہتے ہیں
فضل
اپنے رب سے
اور خوشنودی
اور جب
احرام کھول دو
تو شکار کرلو
اور نہ
تمہارے لیے باعث ہو
دشمنی
قوم
جو
تم کو روکتی تھی
سے
مسجد
حرام (خانہ کعبہ)
کہ تم زیادتی کرو
اور ایک دوسرے کی مدد کرو
نیکی پر (میں)
اور تقویٰ (پرہیزگاری)
اور ایک دوسرے کی مدد نہ کرو
پر (میں
گناہ
اور زیادتی (سرکشی)
اور ڈرو اللہ سے
بیشک اللہ
سخت
عذاب
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]