اور اپنے اوپر اللہ کی نعمت یاد کرو اور اس کا عہد جو اس نے تم سے مضبوط باندھا، جب تم نے کہا ہم نے سنا اور ہم نے مان لیا اور اللہ سے ڈرو، بے شک اللہ سینوں کی بات کو خوب جاننے والا ہے۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
وَمِیۡثَاقَہُ
الَّذِیۡ
وَاثَقَکُمۡ
بِہٖۤ
اِذۡ
قُلۡتُمۡ
سَمِعۡنَا
وَاَطَعۡنَا
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور یاد کرو
نعمت کو
اللہ کی
جو تم پر ہے
اور اس کا پختہ عہد
وہ جو
اس نے تم سے عہد لیا
ساتھ اس کے
جب
کہا تم نے
سنا ہم نے
اور اطاعت کی ہم نے
اور ڈرو
اللہ سے
بیشک
اللہ
خوب جاننے والا ہے
سینوں والے (بھید)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡا
نِعۡمَۃَ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
وَمِیۡثَاقَہُ
الَّذِیۡ
وَاثَقَکُمۡ
بِہٖۤ
اِذۡ
قُلۡتُمۡ
سَمِعۡنَا
وَاَطَعۡنَا
وَاتَّقُوا
اللّٰہَ
اِنَّ
اللّٰہَ
عَلِیۡمٌۢ
بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
اور تم یاد کرو
نعمت کو
اللہ تعالیٰ کی
اپنے اوپر
اور اس کے عہد کو
وہ جو
اس نے مضبوط باندھا تھا تم سے
ساتھ اس کے
جب
کہا تم نے
سنا ہم نے
اور مانا ہم نے
اور تم ڈر جاؤ
اللہ تعالیٰ سے
بلا شبہ
اللہ تعالیٰ
خوب جاننے والا ہے
سینوں والی بات
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاذْكُرُوْا
نِعْمَةَ اللّٰهِ
عَلَيْكُمْ
وَمِيْثَاقَهُ
الَّذِيْ
وَاثَقَكُمْ
بِهٖٓ
اِذْ قُلْتُمْ
سَمِعْنَا
وَاَطَعْنَا
وَاتَّقُوا اللّٰهَ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَلِيْمٌ
بِذَاتِ
الصُّدُوْرِ
اور یاد کرو
اللہ کی نعمت
تم پر (اپنے اوپر)
اور اس کا عہد
جو
تم نے باندھا
اس سے
جب تم نے کہا
ہم نے سنا
اور ہم نے مانا
اور اللہ سے ڈرو
بیشک
اللہ
جاننے والا
بات
دلوں کی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]