بہت سننے والے ہیں جھوٹ کو، بہت کھانے والے ہیں حرام کو، پھر اگر وہ تیرے پاس آئیں تو ان کے درمیان فیصلہ کر یا ان سے منہ پھیر لے اور اگر تو ان سے منہ پھیر لے تو ہرگز تجھے کچھ نقصان نہ پہنچائیں گے اور اگر تو فیصلہ کرے تو ان کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کر ، بے شک اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔[42]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَمّٰعُوۡنَ
لِلۡکَذِبِ
اَکّٰلُوۡنَ
لِلسُّحۡتِ
فَاِنۡ
جَآءُوۡکَ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَہُمۡ
اَوۡ
اَعۡرِضۡ
عَنۡہُمۡ
وَاِنۡ
تُعۡرِضۡ
عَنۡہُمۡ
فَلَنۡ
یَّضُرُّوۡکَ
شَیۡئًا
وَاِنۡ
حَکَمۡتَ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَہُمۡ
بِالۡقِسۡطِ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
الۡمُقۡسِطِیۡنَ
بہت زیادہ سننے والے ہیں
جھوٹ کو
بہت زیادہ کھانے والے ہیں
حرام کو
پھر اگر
وہ آئیں آپ کے پاس
تو فیصلہ کیجیے
درمیان ان کے
یا
اعراض کیجیے
ان سے
اور اگر
آپ اعراض کریں گے
ان سے
تو ہرگز نہیں
وہ نقصان پہنچا سکتے آپ کو
کچھ بھی
اور اگر
فیصلہ کریں آپ
تو فیصلہ کیجیے
درمیان ان کے
ساتھ انصاف کے
بیشک
اللہ
وہ محبت رکھتا ہے
انصاف کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَمّٰعُوۡنَ
لِلۡکَذِبِ
اَکّٰلُوۡنَ
لِلسُّحۡتِ
فَاِنۡ
جَآءُوۡکَ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَہُمۡ
اَوۡ
اَعۡرِضۡ
عَنۡہُمۡ
وَاِنۡ
تُعۡرِضۡ
عَنۡہُمۡ
فَلَنۡ
یَّضُرُّوۡکَ
شَیۡئًا
وَاِنۡ
حَکَمۡتَ
فَاحۡکُمۡ
بَیۡنَہُمۡ
بِالۡقِسۡطِ
اِنَّ
اللّٰہَ
یُحِبُّ
الۡمُقۡسِطِیۡنَ
بہت سننے والے ہیں
جھوٹ کو
بہت کھانے والے ہیں
حرام کو
چنانچہ اگر
وہ آئیں آپ کے پاس
تو آپ فیصلہ کر دیں
درمیان ان کے
یا
آپ اعراض کریں
ان سے
اور اگر
آپ اعراض کریں
ان سے
تو ہر گز نہیں
وہ نقصان پہنچا سکیں گے آپ کو
کچھ بھی
اور اگر
آپ فیصلہ کریں
تو آپ فیصلہ کر یں
درمیان ان کے
انصاف کے ساتھ
یقینا ً
اللہ تعالیٰ
پسند کرتا ہے
انصاف کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَمّٰعُوْنَ
لِلْكَذِبِ
اَكّٰلُوْنَ
لِلسُّحْتِ
فَاِنْ
جَآءُوْكَ
فَاحْكُمْ
بَيْنَهُمْ
اَوْ
اَعْرِضْ
عَنْهُمْ
وَاِنْ
تُعْرِضْ
عَنْهُمْ
فَلَنْ
يَّضُرُّوْكَ
شَيْئًا
وَاِنْ
حَكَمْتَ
فَاحْكُمْ
بَيْنَهُمْ
بِالْقِسْطِ
اِنَّ اللّٰهَ
يُحِبُّ
الْمُقْسِطِيْنَ
جاسوسی کرنے والے
جھوٹ کے لیے
بڑے کھانے والے
حرام
پس اگر
آپ کے پاس آئیں
تو فیصلہ کردیں آپ
ان کے درمیان
یا
منہ پھیر لیں
ان سے
اور اگر
آپ منہ پھیر لیں
ان سے
تو ہرگز
آپ کا نہ بگاڑ سکیں گے
کچھ
اور اگر
آپ فیصلہ کریں
تو فیصلہ کریں
ان کے درمیان
انصاف سے
بیشک اللہ
دوست رکھتا ہے
انصاف کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔