بے شک ہم نے تورات اتاری، جس میں ہدایت اور روشنی تھی، اس کے مطابق فیصلہ کرتے تھے انبیاء جو فرماں بردار تھے، ان لوگوں کے لیے جو یہودی بنے اور رب والے اور علماء، اس لیے کہ وہ اللہ کی کتاب کے محافظ بنائے گئے تھے اور وہ اس پر گواہ تھے۔ تو تم لوگوں سے نہ ڈرو اور مجھ سے ڈرو اور میری آیات کے بدلے تھوڑی قیمت نہ لو اور جو اس کے مطابق فیصلہ نہ کرے جو اللہ نے نازل کیا ہے تو وہی لوگ کافر ہیں۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَا
التَّوۡرٰىۃَ
فِیۡہَا
ہُدًی
وَّنُوۡرٌ
یَحۡکُمُ
بِہَا
النَّبِیُّوۡنَ
الَّذِیۡنَ
اَسۡلَمُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
وَالرَّبّٰنِیُّوۡنَ
وَالۡاَحۡبَارُ
بِمَا
اسۡتُحۡفِظُوۡا
مِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِ
وَکَانُوۡا
عَلَیۡہِ
شُہَدَآءَ
فَلَا
تَخۡشَوُا
النَّاسَ
وَاخۡشَوۡنِ
وَلَا
تَشۡتَرُوۡا
بِاٰیٰتِیۡ
ثَمَنًا
قَلِیۡلًا
وَمَنۡ
لَّمۡ
یَحۡکُمۡ
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡکٰفِرُوۡنَ
بیشک ہم
نازل کی ہم نے
تورات
اس میں
ہدایت
اور نور تھا
فیصلہ کرتے تھے
ساتھ اس کے
انبیاء
وہ جو
اسلام لائے تھے
ان کے لیے جو
یہودی بن گئے تھے
اور ربانی ہیں / رب والے بھی
اور علماء / فقہاء بھی
بوجہ اس کے جو
وہ محافظ بن گئے تھے
اللہ کی کتاب کے
اور تھے وہ
اس پر
گواہ
تو نہ
تم ڈرو
لوگوں سے
اور ڈرو مجھ سے
اور نہ
تم لو
بدلے میری آیات کے
قیمت
تھوڑی
اور جو
نہ
فیصلہ کرے
اس کے مطابق جو
نازل کیا
اللہ نے
تو یہی لوگ ہیں
وہ
جو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَا
التَّوۡرٰىۃَ
فِیۡہَا
ہُدًی
وَّنُوۡرٌ
یَحۡکُمُ
بِہَا
النَّبِیُّوۡنَ
الَّذِیۡنَ
اَسۡلَمُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
ہَادُوۡا
وَالرَّبّٰنِیُّوۡنَ
وَالۡاَحۡبَارُ
بِمَا
اسۡتُحۡفِظُوۡا
مِنۡ کِتٰبِ اللّٰہِ
وَکَانُوۡا
عَلَیۡہِ
شُہَدَآءَ
فَلَا تَخۡشَوُا
النَّاسَ
وَاخۡشَوۡنِ
وَلَا تَشۡتَرُوۡا
بِاٰیٰتِیۡ
ثَمَنًا
قَلِیۡلًا
وَمَنۡ
لَّمۡ یَحۡکُمۡ
بِمَاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡکٰفِرُوۡنَ
یقیناً
نازل کی ہم نے
تورات
اس میں
ہدایت ہے
اور روشنی ہے
فیصلہ کرتے تھے
ساتھ اس کے
انبیاء
جو
فرماں بردار ہوئے
ان لوگوں کے لیے جو
یہودی ہوئے
اوراللہ والے
اور علماء
اس لیےکہ
انہیں محافظ بنایا گیا
کتا ب اللہ کا
اور وہ تھے
اس پر
گواہ
چنانچہ نہ تم ڈرو
لوگوں سے
اور تم ڈرو مجھ سے
اور نہ تم خریدو
بدلے میری آیات کے
قیمت
تھوڑی
اور جو
نہ وہ فیصلہ کریں
اس کے مطابق جو
نازل کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
تو وہ لوگ
وہی ہیں
کافر
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّا
اَنْزَلْنَا
التَّوْرٰىةَ
فِيْهَا
هُدًى
وَّنُوْرٌ
يَحْكُمُ
بِهَا
النَّبِيُّوْنَ
الَّذِيْنَ اَسْلَمُوْا
لِلَّذِيْنَ
هَادُوْا
وَالرَّبّٰنِيُّوْنَ
وَالْاَحْبَارُ
بِمَا
اسْتُحْفِظُوْا
مِنْ
كِتٰبِ اللّٰهِ
وَكَانُوْا
عَلَيْهِ
شُهَدَآءَ
فَلَا تَخْشَوُا
النَّاسَ
وَاخْشَوْنِ
وَ
لَا تَشْتَرُوْا
بِاٰيٰتِيْ
ثَمَنًا
قَلِيْلًا
وَمَنْ
لَّمْ يَحْكُمْ
بِمَآ
اَنْزَلَ اللّٰهُ
فَاُولٰٓئِكَ
هُمُ
الْكٰفِرُوْنَ
بیشک ہم
ہم نے نازل کی
تورات
اس میں
ہدایت
اور نور
حکم دیتے تھے
اس کے ذریعہ
نبی (جمع)
جو فرماں بردار تھے
ان لوگوں کے لیے جو
یہودی ہوئے (یہود کو)
اللہ والے (درویش)
اور علما
اس لیے کہ
وہ نگہبان کیے گئے
سے (کی)
اللہ کی کتاب
اور تھے
اس پر
نگران (گواہ)
پس نہ ڈرو
لوگ
اور ڈرو مجھ سے
اور
نہ خریدو (نہ حاصل کرو)
میری آیتوں کے بدلے
قیمت
تھوڑی
اور جو
فیصلہ نہ کرے
اس کے مطابق جو
اللہ نے نازل کیا
سو یہی لوگ
وہ
کافر (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]