نہیں ہے مسیح ابن مریم مگر ایک رسول، یقینا اس سے پہلے بہت سے رسول گزر چکے اور اس کی ماں صدیقہ ہے، دونوں کھانا کھایا کرتے تھے۔ دیکھ ان کے لیے ہم کس طرح کھول کر آیات بیان کرتے ہیں، پھر دیکھ کس طرح پھیرے جاتے ہیں۔[75]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَ
اِلَّا
رَسُوۡلٌ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہِ
الرُّسُلُ
وَاُمُّہٗ
صِدِّیۡقَۃٌ
کَانَا
یَاۡکُلٰنِ
الطَّعَامَ
اُنۡظُرۡ
کَیۡفَ
نُبَیِّنُ
لَہُمُ
الۡاٰیٰتِ
ثُمَّ
انۡظُرۡ
اَنّٰی
یُؤۡفَکُوۡنَ
نہیں
مسیح ابن مریم
مگر
ایک رسول
تحقیق
گزر چکے
اس سے قبل
کئی رسول
اور اس کی ماں
بہت سچی تھی
تھے وہ
وہ دونو کھا یا کرتے
کھانا
دیکھیے
کس طرح
ہم واضح کرتے ہیں
ان کے لیے
آیات
پھر
دیکھیے
کہاں سے
وہ پھیرے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا
الۡمَسِیۡحُ
ابۡنُ مَرۡیَمَ
اِلَّا
رَسُوۡلٌ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہِ
الرُّسُلُ
وَاُمُّہٗ
صِدِّیۡقَۃٌ
کَانَا
یَاۡکُلٰنِ
الطَّعَامَ
اُنۡظُرۡ
کَیۡفَ
نُبَیِّنُ
لَہُمُ
الۡاٰیٰتِ
ثُمَّ
انۡظُرۡ
اَنّٰی
یُؤۡفَکُوۡنَ
نہیں
مسیح
ابنِ مریم
مگر
ایک رسول
یقیناً
گزر چکے
پہلےاس سے
رسول
اور ماں اسکی
صدیقہ تھی
وہ دونوں تھے
دونوں کھاتے تھے
کھانا
آپ دیکھیں
کیسے
ہم کھول کر بیان کر رہے ہیں
ان کے لئے
نشانیاں
پھر
آپ دیکھیں
کدھر سے
وہ پھرائے جا رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا
الْمَسِيْحُ
ابْنُ مَرْيَمَ
اِلَّا
رَسُوْلٌ
قَدْ خَلَتْ
مِنْ قَبْلِهِ
الرُّسُلُ
وَاُمُّهٗ
صِدِّيْقَةٌ
كَانَا يَاْكُلٰنِ
الطَّعَامَ
اُنْظُرْ
كَيْفَ
نُبَيِّنُ
لَهُمُ
الْاٰيٰتِ
ثُمَّ
انْظُرْ
اَنّٰى
يُؤْفَكُوْنَ
نہیں
مسیح
ابن مریم
مگر
رسول
گزر چکے
اس سے پہلے
رسول
اور اس کی ماں
صدیقہ (سچی۔ ولی)
وہ دونوں کھاتے تھے
کھانا
دیکھو
کیسے
ہم بیان کرتے ہیں
ان کے لیے
آیات (دلائل)
پھر
دیکھو
کہاں (کیسے
اوندھے جارہے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]