کہہ دے کیا تم اللہ کے سوا اس چیز کی عبادت کرتے ہو جو تمھارے لیے نہ کسی نقصان کی مالک ہے اور نہ نفع کی، اور اللہ ہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[76]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَتَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
مَا
لَایَمۡلِکُ
لَکُمۡ
ضَرًّا
وَّلَا
نَفۡعًا
وَاللّٰہُ
ہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡعَلِیۡمُ
کہہ دیجیے
کیا تم عبادت کرتے ہو
سوا ئے
اللہ کے
اس کی جو
نہیں ملکیت رکھتا
تمہارے لیے
کسی نقصان کے
اور نہ
کسی نفع کا
اور اللہ
وہ ہی ہے
خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اَتَعۡبُدُوۡنَ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
مَا
لَایَمۡلِکُ
لَکُمۡ
ضَرًّا
وَّلَا نَفۡعًا
وَاللّٰہُ
ہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡعَلِیۡمُ
آپ کہہ دیں
کیا تم عبادت کرتے ہو
اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر
ان کی جو
نہیں اختیار رکھتے
تمہارے لئے
نقصان کا
اور نہ نفع کا
اور اللہ تعالیٰ
وہی ہے
سب کچھ سننے والا
سب کچھ جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اَتَعْبُدُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ اللّٰهِ
مَا
لَا يَمْلِكُ
لَكُمْ
ضَرًّا
وَّلَا نَفْعًا
وَاللّٰهُ
هُوَ
السَّمِيْعُ
الْعَلِيْمُ
کہ دیں
کیا تم پوجتے ہو
سے
اللہ کے سوا
جو
مالک نہیں
تمہارے لیے
نقصان
اور نہ نفع
اور اللہ
وہی
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]