انھوں نے کہا ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کر، وہ ہمارے لیے واضح کرے وہ (گائے) کیا ہے؟ کہا بے شک وہ فرماتا ہے بے شک وہ ایسی گائے ہے جو نہ بوڑھی ہے اور نہ بچھڑی، اس کے درمیان جوان عمر کی ہے، تو کرو جو تمھیں حکم دیا جاتا ہے۔[68]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
ادۡعُ
لَنَا
رَبَّکَ
یُبَیِّنۡ
لَّنَا
مَا
ہِیَ
قَالَ
اِنَّہٗ
یَقُوۡلُ
اِنَّہَا
بَقَرَۃٌ
لَّا فَارِضٌ
وَّلَا
بِکۡرٌ
عَوَانٌۢ
بَیۡنَ
ذٰلِکَ
فَافۡعَلُوۡا
مَا
تُؤۡمَرُوۡنَ
انہوں نے کہا
دعا کرو
ہمارے لئے
اپنے رب سے
وہ واضح کردے
ہمارے لئے
کیسی ہو
وہ
کہا
بےشک وہ
وہ فرماتا ہے
بےشک وہ
گائے
نہ بوڑھی
اور نہ
چھوٹی
اوسط عمرکی ہو
درمیان
اس کے
تو کرو
جو
تم حکم دیئے جاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
ادۡعُ
لَنَا
رَبَّکَ
یُبَیِّنۡ
لَّنَا
مَا
ہِیَ
قَالَ
اِنَّہٗ
یَقُوۡلُ
اِنَّہَا
بَقَرَۃٌ
لَّا
فَارِضٌ
وَّلَا
بِکۡرٌ
عَوَانٌۢ
بَیۡنَ ذٰلِکَ
فَافۡعَلُوۡا
مَا
تُؤۡمَرُوۡنَ
انہوں نے کہا
تم دعا کرو
ہمارے لئے
اپنے رب سے
وہ واضح کردے
ہمارے لئے
کیسی ہو
وہ
اس نےکہا
یقینا ًوہ
فرماتا ہے
یقینا ًوہ
گائے ہو
نہ
بوڑھی
اور نہ
بچھیا
جوان عمر
درمیان اس کے
لہٰذا تم کرو
جو
تمہیں حکم دیا جاتا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
ادْعُ ۔ لَنَا
رَبَّکَ
يُبَيِّنْ ۔ لَنَا
مَا هِيَ
قَالَ
اِنَّهٗ
يَقُوْلُ
اِنَّهَابَقَرَةٌ
لَا فَارِضٌ
وَلَا بِكْرٌ
عَوَانٌ
بَيْنَ ۔ ذٰلِکَ
فَافْعَلُوْا
مَا
تُؤْمَرُوْنَ
انہوں نے کہا
دعاکریں۔ ہمارے لئے
اپنا رب
بتلائے ۔ ہمیں
کیسی ہے وہ
اس نے کہا
بیشک وہ
فرماتا ہے
وہ گائے
نہ بوڑھی
اور نہ چھوٹی عمر
جوان
درمیان۔ اس
پس کرو
جو
تمہیں حکم دیاجاتا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]