انھوں نے کہا ہمارے لیے اپنے رب سے دعا کر، وہ ہمارے لیے واضح کرے اس کا رنگ کیا ہے؟ کہا بے شک وہ فرماتا ہے کہ بلاشبہ وہ گائے زرد رنگ کی ہے، اس کا رنگ خوب گہرا ہے، دیکھنے والوں کو خوش کرتی ہے۔[69]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
ادۡعُ
لَنَا
رَبَّکَ
یُبَیِّنۡ
لَّنَا
مَا
لَوۡنُہَا
قَالَ
اِنَّہٗ
یَقُوۡلُ
اِنَّہَا
بَقَرَۃٌ
صَفۡرَآءُ
فَاقِعٌ
لَّوۡنُہَا
تَسُرُّ
النّٰظِرِیۡنَ
انہوں نے کہا
دعا کرو
ہمارے لئے
اپنے رب سے
وہ واضح کردے
ہمارے لئے
کیسا ہو
رنگ اس کا
کہا
بےشک وہ
وہ فرماتا ہے
بےشک وہ
ایک گائے ہو
زرد رنگ کی
خوب گہرا ہو
رنگ اس کا
خوش کرتی ہو
دیکھنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
ادۡعُ
لَنَا
رَبَّکَ
یُبَیِّنۡ
لَّنَا
مَا
لَوۡنُہَا
قَالَ
اِنَّہٗ
یَقُوۡلُ
اِنَّہَا
بَقَرَۃٌ
صَفۡرَآءُ
فَاقِعٌ
لَّوۡنُہَا
تَسُرُّ
النّٰظِرِیۡنَ
انہوں نے کہا
تم دعا کرو
ہمارے لئے
اپنے رب سے
وہ واضح کردے
ہمارے لئے
کیسا ہو
رنگ اس کا
اس نے کہا
یقینا وہ
فرماتا ہے
یقینا ًوہ
گائے ہو
زرد رنگ کی
چمکنے والا ہو
رنگ اس کا
وہ خوش کرتی ہو
دیکھنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوْا
ادْعُ
لَنَا
رَبَّکَ
يُبَيِّنْ ۔ لَنَا
مَا ۔ لَوْنُهَا
قَالَ
اِنَّهٗ
يَقُوْلُ
اِنَّهَا
بَقَرَةٌ
صَفْرَآءُ
فَاقِعٌ
لَوْنُهَا
تَسُرُّ
النَّاظِرِیْنَ
انہوں نے کہا
دعا کریں
ہمارے لیے
اپنارب
وہ بتلا دے ۔ ہمیں
کیسا۔ اس کا رنگ
اس نے کہا
بیشک وہ
فرماتا ہے
کہ وہ
ایک گائے
زرد رنگ
گہرا
اس کا رنگ
اچھی لگتی
دیکھنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]