یقینا تو ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے ہیں، سب لوگوں سے زیادہ سخت عداوت رکھنے والے یہود کو اور ان لوگوں کو پائے گا جنھوں نے شریک بنائے ہیں اور یقینا تو ان لوگوں کے لیے جو ایمان لائے ہیں، ان میں سے دوستی میں سب سے قریب ان کو پائے گا جنھوں نے کہا ہم نصاریٰ ہیں۔ یہ اس لیے کہ بے شک ان میں علماء اور راہب ہیں اور اس لیے کہ بے شک وہ تکبر نہیں کرتے۔[82]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَتَجِدَنَّ
اَشَدَّ
النَّاسِ
عَدَاوَۃً
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
الۡیَہُوۡدَ
وَالَّذِیۡنَ
اَشۡرَکُوۡا
وَلَتَجِدَنَّ
اَقۡرَبَہُمۡ
مَّوَدَّۃً
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
نَصٰرٰی
ذٰلِکَ
بِاَنَّ
مِنۡہُمۡ
قِسِّیۡسِیۡنَ
وَرُہۡبَانًا
وَّاَنَّہُمۡ
لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
البتہ آپ ضرور پائیں گے
سب سے زیادہ سخت
لوگوں میں سے
عداوت / دشمنی میں
ان لوگوں کے لیے جو
ایمان لائے
یہود کو
اور ان کو جنہوں نے
شرک کیا
اور البتہ آپ ضرور پائیں گے
سب سے قریب ان میں
محبت میں
ان کے لیے جو
ایمان لائے
ان کو جنہوں نے
کہا
بیشک ہم
نصاری ٰہیں
یہ
بوجہ اس کے کہ
ان میں
علماء ہیں
اورراہب ہیں
اور بیشک وہ
نہیں تکبر کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَتَجِدَنَّ
اَشَدَّ
النَّاسِ
عَدَاوَۃً
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
الۡیَہُوۡدَ
وَالَّذِیۡنَ
اَشۡرَکُوۡا
وَلَتَجِدَنَّ
اَقۡرَبَہُمۡ
مَّوَدَّۃً
لِّلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
الَّذِیۡنَ
قَالُوۡۤا
اِنَّا
نَصٰرٰی
ذٰلِکَ
بِاَنَّ
مِنۡہُمۡ
قِسِّیۡسِیۡنَ
وَرُہۡبَانًا
وَّاَنَّہُمۡ
لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ
بلاشبہ آپ ضرور پاؤ گے
سب سے زیادہ سخت
لوگوں میں سے
دشمنی میں
ان لوگوں کے لیے جو
ایمان لائے
یہود کو
اور ان لوگوں کو
جنہوں نے شرک کیا
اور یقیناً آپ ضرور پاؤ گے
زیادہ قریب ان سے
دوستی میں
اُن کے لیے جو
ایمان لائے
ان لوگوں کو
جنہوں نے کہا
یقیناً ہم
نصاریٰ ہیں
یہ
اس وجہ سے ہے کہ
ان میں
علماء
اور راہب ہیں
اور بلاشبہ وہ
نہیں وہ تکبر کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَتَجِدَنَّ
اَشَدَّ
النَّاسِ
عَدَاوَةً
لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوا
الْيَھُوْدَ
وَالَّذِيْنَ اَشْرَكُوْا
وَلَتَجِدَنَّ
اَقْرَبَهُمْ
مَّوَدَّةً
لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوا
الَّذِيْنَ قَالُوْٓا
اِنَّا
نَصٰرٰى
ذٰلِكَ
بِاَنَّ
مِنْهُمْ
قِسِّيْسِيْنَ
وَرُهْبَانًا
وَّاَنَّهُمْ
لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ
تم ضرور پاؤگے
سب سے زیادہ
لوگ
دشمنی
اہل ایمان (مسلمانوں) کے لیے
یہود
اور جن لوگوں نے شرک کیا
اور البتہ ضرور پاؤگے
سب سے زیادہ قریب
دوستی
ان کے لیے جو ایمان لائے (مسلمان)
جن لوگوں نے کہا
ہم
نصاری
یہ
اس لیے کہ
ان سے
عالم
اور درویش
اور یہ کہ وہ
تکبر نہیں کرتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]