اور جب وہ سنتے ہیں جو رسول کی طرف نازل کیا گیا ہے تو توُ دیکھتا ہے کہ ان کی آنکھیں آنسوئوں سے بہ رہی ہوتی ہیں، اس وجہ سے کہ انھوں نے حق کو پہچان لیا۔ کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے، سو ہمیں شہادت دینے والوں کے ساتھ لکھ لے۔[83]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
سَمِعُوۡا
مَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَی الرَّسُوۡلِ
تَرٰۤی
اَعۡیُنَہُمۡ
تَفِیۡضُ
مِنَ الدَّمۡعِ
مِمَّا
عَرَفُوۡا
مِنَ الۡحَقِّ
یَقُوۡلُوۡنَ
رَبَّنَاۤ
اٰمَنَّا
فَاکۡتُبۡنَا
مَعَ
الشّٰہِدِیۡنَ
اور جب
وہ سنتے ہیں
جو
نازل کیا گیا
طرف رسول کے
آپ دیکھتے ہیں
ان کی آنکھوں کو
بہہ پڑتی ہیں
آنسوؤں سے
اس (وجہ )سے جو
انہوں نے پہچان لیا
حق کو
وہ کہتےہیں
اے ہمارے رب
ایمان لائے ہم
پس لکھ دےہمیں
ساتھ
شہادت دینے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
سَمِعُوۡا
مَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَی الرَّسُوۡلِ
تَرٰۤی
اَعۡیُنَہُمۡ
تَفِیۡضُ
مِنَ الدَّمۡعِ
مِمَّا
عَرَفُوۡا
مِنَ الۡحَقِّ
یَقُوۡلُوۡنَ
رَبَّنَاۤ
اٰمَنَّا
فَاکۡتُبۡنَا
مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جب
وہ سنتے ہیں
جو
نازل کیا گیا
رسول کی طرف
آپ دیکھتے ہیں
آنکھیں اُن کی
بہہ رہی ہوتی ہیں
آنسوؤں سے
اُس میں سے جو
انہوں نے پہچان لیا
حق میں سے
وہ کہتے ہیں
اے ہمارے رب!
ہم ایمان لے آئے
چنانچہ تُو لکھ لے ہمیں
ساتھ گواہی دینے والوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
سَمِعُوْا
مَآ اُنْزِلَ
اِلَى
الرَّسُوْلِ
تَرٰٓي
اَعْيُنَهُمْ
تَفِيْضُ
مِنَ
الدَّمْعِ
مِمَّا
عَرَفُوْا
مِنَ
الْحَقِّ
يَقُوْلُوْنَ
رَبَّنَآ
اٰمَنَّا
فَاكْتُبْنَا
مَعَ
الشّٰهِدِيْنَ
اور جب
سنتے ہیں
جو نازل کیا گیا
طرف
رسول
تو دیکھے
ان کی آنکھیں
بہہ پڑتی ہیں
سے
آنسو
اس (وجہ سے)
انہوں نے پہچان لیا
سے۔ کو
حق
وہ کہتے ہیں
اے ہمارے رب
ہم ایمان لائے
پس ہمیں لکھ لے
ساتھ
گواہ (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]