اے لوگو جو ایمان لائے ہو! وہ پاکیزہ چیزیں حرام مت ٹھہرائو جو اللہ نے تمھارے لیے حلال کی ہیں اور حد سے نہ بڑھو، بے شک اللہ حد سے بڑھنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔[87]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتُحَرِّمُوۡا
طَیِّبٰتِ
مَاۤ
اَحَلَّ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
وَلَا
تَعۡتَدُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡمُعۡتَدِیۡنَ
اے لوگوں جو
ایمان لائے ہو
نہ تم حرام کرو
پاکیزہ چیزیں
جو
حلال کیں
اللہ نے
تمہارے لیے
اور نہ
تم حد سے تجاوز کرو
بےشک
اللہ
نہیں وہ پسند کرتا
حدس سےتجاوز کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتُحَرِّمُوۡا
طَیِّبٰتِ
مَاۤ
اَحَلَّ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
وَلَا
تَعۡتَدُوۡا
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایُحِبُّ
الۡمُعۡتَدِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم حرام ٹھہراؤ
پاک چیزوں کو
جو
حلال کیں
اللہ تعالیٰ نے
تمھارے لئے
اور نہ
تم حدسےبڑھو
یقیناً
اللہ تعالیٰ
نہیں وہ پسند کرتا
حد سے بڑھنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
لَا تُحَرِّمُوْا
طَيِّبٰتِ
مَآ اَحَلَّ
اللّٰهُ
لَكُمْ
وَ
لَا تَعْتَدُوْا
اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
يُحِبُّ
الْمُعْتَدِيْنَ
اے
وہ لوگ جو
ایمان لائے
نہ حرام ٹھہراؤ
پاکیزہ چیزیں
جو حلال کیں
اللہ
تمہارے لیے
اور
حد سے نہ بڑھو
بیشک
اللہ
نہیں
پسند کرتا
حد سے بڑھنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]