اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تمھاری آپس کی شہادت، جب تم میں سے کسی کو موت آ پہنچے، وصیت کے وقت، دو عدل والے آدمی ہوں گے، جو تم میں سے ہوں، یا دو اور تمھارے غیر سے ہوں، اگر تم زمین میں سفر کر رہے ہو، پھر تمھیں موت کی مصیبت آ پہنچے، تم ان دونوں کو نماز کے بعد روک لو گے، اگر تم شک کرو، پس وہ دونوں اللہ کی قسم کھائیں گے کہ ہم اس کے ساتھ کوئی قیمت نہیں لیں گے، اگرچہ وہ قرابت والا ہو اور نہ ہم اللہ کی شہادت چھپائیں گے، بے شک ہم اس وقت یقیناً گنہگاروں سے ہوں گے۔[106]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
شَہَادَۃُ
بَیۡنِکُمۡ
اِذَا
حَضَرَ
اَحَدَکُمُ
الۡمَوۡتُ
حِیۡنَ
الۡوَصِیَّۃِ
اثۡنٰنِ
ذَوَاعَدۡلٍ
مِّنۡکُمۡ
اَوۡ
اٰخَرٰنِ
مِنۡ غَیۡرِکُمۡ
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
ضَرَبۡتُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
فَاَصَابَتۡکُمۡ
مُّصِیۡبَۃُ
الۡمَوۡتِ
تَحۡبِسُوۡنَہُمَا
مِنۡۢ بَعۡدِ
الصَّلٰوۃِ
فَیُقۡسِمٰنِ
بِاللّٰہِ
اِنِ
ارۡتَبۡتُمۡ
لَانَشۡتَرِیۡ
بِہٖ
ثَمَنًا
وَّلَوۡ
کَانَ
ذَاقُرۡبٰی
وَلَا
نَکۡتُمُ
شَہَادَۃَ
اللّٰہِ
اِنَّاۤ
اِذًا
لَّمِنَ الۡاٰثِمِیۡنَ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
گواہی ہو
تمہارے درمیان
جب
حاضر ہو
تم میں سے کسی ایک کو
موت
وقت
وصیت کے
دو
عدل والوں کی
تم میں سے
یا
دو اور
تمہارے علاوہ سے
اگر
تم
سفر کررہے ہوتم
زمین میں
پھر پہنچے تمہیں
مصیبت
موت کی
تم روک لو ان دونوں کو
بعد
نماز کے
پھر وہ دونوں قسمیں کھائیں
اللہ کی
اگر
شک کرو تم
کہ نہ ہم لیں گے
ساتھ ان کے
کوئی قیمت
اور اگرچہ
ہوں
رشتہ دار
اور نہ
ہم چھپائیں گے
گواہی کو
اللہ کی
بےشک ہم
تب
البتہ گناہ گاروں میں سے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
شَہَادَۃُ
بَیۡنِکُمۡ
اِذَا
حَضَرَ
اَحَدَکُمُ
الۡمَوۡتُ
حِیۡنَ
الۡوَصِیَّۃِ
اثۡنٰنِ
ذَوَاعَدۡلٍ
مِّنۡکُمۡ
اَوۡ
اٰخَرٰنِ
مِنۡ غَیۡرِکُمۡ
اِنۡ
اَنۡتُمۡ
ضَرَبۡتُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
فَاَصَابَتۡکُمۡ
مُّصِیۡبَۃُ
الۡمَوۡتِ
تَحۡبِسُوۡنَہُمَا
مِنۡۢ بَعۡدِ الصَّلٰوۃِ
فَیُقۡسِمٰنِ
بِاللّٰہِ
اِنِ
ارۡتَبۡتُمۡ
لَانَشۡتَرِیۡ
بِہٖ
ثَمَنًا
وَّلَوۡ
کَانَ
ذَاقُرۡبٰی
وَلَا
نَکۡتُمُ
شَہَادَۃَ
اللّٰہِ
اِنَّاۤ
اِذًا
لَّمِنَ الۡاٰثِمِیۡنَ
اے لوگوں جو
ایما ن لا ئے ہو
گواہی
درمیا ن تمہا ر ے
جب
حاضر ہو
تم میں سے ایک کے پاس
موت
وقت
وصیت کے
دو
دو عادل
تم میں سے
یا
دو دوسرے
تمہا رے سوا میں سے
اگر
تم
سفر کر رہے ہو تم
زمین میں
پھر پہنچے تمہیں
مصیبت
مو ت کی
تم روک رکھو اُن دونوں کو
نما ز کے بعد
پھر وہ دونو ں قسمیں کھا ئیں
اللہ تعا لی کی
اگر
شک ہو تمہیں
نہیں ہم خر ید یں گے
اس کےبدلے
کو ئی قیمت
اوراگرچہ
ہوں
قرا بت دار
اور نہ
ہم چھپا ئیں گے
گواہی
اللہ تعا لی کی
بلا شبہ ہم
تب
ضرور گنا ہ گا روں میں سے ہو ں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّھَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
شَهَادَةُ
بَيْنِكُمْ
اِذَا
حَضَرَ
اَحَدَكُمُ
الْمَوْتُ
حِيْنَ
الْوَصِيَّةِ
اثْنٰنِ
ذَوَا عَدْلٍ
مِّنْكُمْ
اَوْ
اٰخَرٰنِ
مِنْ
غَيْرِكُمْ
اِنْ
اَنْتُمْ
ضَرَبْتُمْ فِي الْاَرْضِ
فَاَصَابَتْكُمْ
مُّصِيْبَةُ
الْمَوْتِ
تَحْبِسُوْنَهُمَا
مِنْۢ بَعْدِ
الصَّلٰوةِ
فَيُقْسِمٰنِ
بِاللّٰهِ
اِنِ
ارْتَبْتُمْ
لَا نَشْتَرِيْ
بِهٖ
ثَمَنًا
وَّلَوْ كَانَ
ذَا قُرْبٰى
وَلَا نَكْتُمُ
شَهَادَةَ
اللّٰهِ
اِنَّآ
اِذًا
لَّمِنَ
الْاٰثِمِيْنَ
اے
ایمان والے
گواہی
تمہارے درمیان
جب
آئے
تم میں سے کسی کو
موت
وقت
وصیت
دو
انصاف والے (معتبر)
تم سے
یا
اور دو
سے
تمہارے سوا
اگر
تم
سفر کر رہے ہو زمین میں
پھر تمہیں پہنچے
مصیبت
موت
ان دونوں کو روک لو
بعد
نماز
دونوں قسم کھائیں
اللہ کی
اگر
تمہیں شک ہو
ہم مول نہیں لیتے
اس کے عوض
کوئی قیمت
خواہ ہوں
رشتہ دار
اور ہم نہیں چھپاتے
گواہی
اللہ
بیشک ہم
اس وقت
سے
گنہ گاروں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
عَدْل:دوسرے کو اس کا پورا پورا حق یا اس کی مالیت کے برابر اس کا عوض دینا اور تناسب اور مساوات کو ملحوظ رکھنا اور اس کا استعمال ظاہری اور باطنی اموار میں عام ہیں۔